خبرنامہ

بھارت نے کَرتوِیہ پاتھ پر طاقت اور ثقافت کا کیا مظاہرہ

یومِ جمہوریہ 2025: بھارت نے کَرتوِیہ پاتھ پر طاقت اور ثقافت کا مظاہرہ کیا، آئین کے 75 سال مکمل ہونے کا جشن

بھارت نے 76ویں یومِ جمہوریہ پر دہلی میں کَرتوِیہ پاتھ پر اپنی فوجی طاقت اور ثقافتی ورثہ کا شاندار مظاہرہ کیا، ساتھ ہی ورثہ اور ترقی کا نمائندہ امتزاج بھی پیش کیا۔ اس دن ملک کے آئین کے نفاذ کی ‘پلاٹینم جوبلی’ بھی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیانتو مہمانِ خصوصی ہیں، اور آئین کے نفاذ کے 75 سال مکمل ہونے کا جشن اس سال کی تقریب کا اہم ترین پہلو ہے۔

admin@alnoortimes.in

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

خبرنامہ

لاس اینجلس میں جنگل کی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، اموات کی تعداد 24ہوئی، امدادی کوششیں جاری

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لا اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی بھیانک آگ مزید 8 جانیں نگل
خبرنامہ

چین کبھی بھی امریکہ کو پیچھے نہیں چھوڑ سکتا

واشنگٹن(ایجنسیاں) صدر بائیڈن نے پیر کو خارجہ پالیسی پر اپنی آخری تقریر میں بڑا دعویٰ کیا۔ انھوں نے اپنی تقریر