خبرنامہ

طیبہ کالج میں تعلیمی سال 2025-26 کے لیے داخلے کا اعلان

اندور، مدھیہ پردیش

طیبہ کالج: طیبہ کالج: ایک منفرد ادارہ، جہاں طلبہ ایک ہی چھت کے نیچے گریجویٹ اور عالم دین بنتے ہیں

اندور، مدھیہ پردیش کے معروف تعلیمی ادارے طیبہ کالج آف انٹیگریٹڈ اسٹڈیز نے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ 11 سال سے معیاری تعلیمی خدمات فراہم کرنے والا یہ ادارہ طلبہ کو بیک وقت ایک ہی چھت کے نیچے آٹھ سالہ جامع نصاب کے ذریعے دینیات میں مکمل عالم کورس اور عصریات میں گریجویشن تک کی تعلیم بالکل مفت فراہم کر رہا ہے۔ یہ ادارہ خاص طور پر ان طلبہ کے لیے ایک مثالی پلیٹ فارم ہے جو دینی اور دنیاوی تعلیم کے امتزاج کے خواہاں ہیں، مگر مالی وسائل کی کمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ طیبہ کالج کے فارغ التحصیل طلبہ نے دینی اور عصری میدانوں میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ فراغت کے بعد ان طلبہ نے ایم ٹیک، ایم کام، ایم بی اے، ایم ایس سی، مفتی کورس، سول سروسز، بی فارما، وکالت، اور عقیدہ و فلسفہ جیسے اہم شعبوں میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں، جبکہ کئی طلبہ کامیابی کے منازل طے کرنے کی راہ پر ہیں۔

داخلہ صرف ساتویں پاس لڑکوں کا ہوگا۔ داخلے کا عمل تحریری اور تقریری امتحان کے ذریعے ہوگا۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 6 اپریل ہے، جبکہ انٹرویوز 12 اور 13 اپریل کو منعقد ہوں گے۔ مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
88899 95739 / 8604168868

طیبہ کالج اپنی معیاری تعلیم اور تربیتی نظام کے ذریعے طلبہ کو ایک روشن اور کامیاب مستقبل کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔

طیبہ کالج: ایک منفرد ادارہ، جہاں طلبہ ایک ہی چھت کے نیچے گریجویٹ اور عالم دین بنتے ہیں

اطیبہ کالج: ایک منفرد ادارہ، جہاں طلبہ ایک ہی چھت کے نیچے گریجویٹ اور عالم دین بنتے ہیں

اندور، مدھیہ پردیش کے معروف تعلیمی ادارے طیبہ کالج آف انٹیگریٹڈ اسٹڈیز نے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ 11 سال سے معیاری تعلیمی خدمات فراہم کرنے والا یہ ادارہ طلبہ کو بیک وقت ایک ہی چھت کے نیچے آٹھ سالہ جامع نصاب کے ذریعے دینیات میں مکمل عالم کورس اور عصریات میں گریجویشن تک کی تعلیم بالکل مفت فراہم کر رہا ہے۔ یہ ادارہ خاص طور پر ان طلبہ کے لیے ایک مثالی پلیٹ فارم ہے جو دینی اور دنیاوی تعلیم کے امتزاج کے خواہاں ہیں، مگر مالی وسائل کی کمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ طیبہ کالج کے فارغ التحصیل طلبہ نے دینی اور عصری میدانوں میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ فراغت کے بعد ان طلبہ نے ایم ٹیک، ایم کام، ایم بی اے، ایم ایس سی، مفتی کورس، سول سروسز، بی فارما، وکالت، اور عقیدہ و فلسفہ جیسے اہم شعبوں میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں، جبکہ کئی طلبہ کامیابی کے منازل طے کرنے کی راہ پر ہیں۔

داخلہ صرف ساتویں پاس لڑکوں کا ہوگا۔ داخلے کا عمل تحریری اور تقریری امتحان کے ذریعے ہوگا۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 6 اپریل ہے، جبکہ انٹرویوز 12 اور 13 اپریل کو منعقد ہوں گے۔ مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
88899 95739 / 8604168868

طیبہ کالج اپنی معیاری تعلیم اور تربیتی نظام کے ذریعے طلبہ کو ایک روشن اور کامیاب مستقبل کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔ کے معروف تعلیمی ادارے طیبہ کالج آف انٹیگریٹڈ اسٹڈیز نے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ 11 سال سے معیاری تعلیمی خدمات فراہم کرنے والا یہ ادارہ طلبہ کو بیک وقت ایک ہی چھت کے نیچے آٹھ سالہ جامع نصاب کے ذریعے دینیات میں مکمل عالم کورس اور عصریات میں گریجویشن تک کی تعلیم بالکل مفت فراہم کر رہا ہے۔ یہ ادارہ خاص طور پر ان طلبہ کے لیے ایک مثالی پلیٹ فارم ہے جو دینی اور دنیاوی تعلیم کے امتزاج کے خواہاں ہیں، مگر مالی وسائل کی کمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ طیبہ کالج کے فارغ التحصیل طلبہ نے دینی اور عصری میدانوں میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ فراغت کے بعد ان طلبہ نے ایم ٹیک، ایم کام، ایم بی اے، ایم ایس سی، مفتی کورس، سول سروسز، بی فارما، وکالت، اور عقیدہ و فلسفہ جیسے اہم شعبوں میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں، جبکہ کئی طلبہ کامیابی کے منازل طے کرنے کی راہ پر ہیں۔

داخلہ صرف ساتویں پاس لڑکوں کا ہوگا۔ داخلے کا عمل تحریری اور تقریری امتحان کے ذریعے ہوگا۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 6 اپریل ہے، جبکہ انٹرویوز 12 اور 13 اپریل کو منعقد ہوں گے۔ مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
88899 95739 / 8604168868

طیبہ کالج اپنی معیاری تعلیم اور تربیتی نظام کے ذریعے طلبہ کو ایک روشن اور کامیاب مستقبل کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔

admin@alnoortimes.in

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

خبرنامہ

لاس اینجلس میں جنگل کی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، اموات کی تعداد 24ہوئی، امدادی کوششیں جاری

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لا اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی بھیانک آگ مزید 8 جانیں نگل
خبرنامہ

چین کبھی بھی امریکہ کو پیچھے نہیں چھوڑ سکتا

واشنگٹن(ایجنسیاں) صدر بائیڈن نے پیر کو خارجہ پالیسی پر اپنی آخری تقریر میں بڑا دعویٰ کیا۔ انھوں نے اپنی تقریر