نئی دہلی میں اردو صحافت کا تربیتی پروگرام

نئی دہلی
نئی دہلی میں اردو صحافت کا تربیتی پروگرام
نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی جانب سے اردو صحافت کے فروغ کے لیے تین روزہ تربیتی پروگرام 21 سے 23 فروری 2025 تک انڈیا انٹرنیشنل سینٹر، نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔
پروگرام میں معروف صحافی اور ماہرین لیکچرز دیں گے، جس میں جدید صحافت کے تقاضے اور اخباری مہارتیں سکھائی جائیں گی۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار 20 جنوری 2025 تک اپنی بائیو ڈیٹا ncpulurducourse@gmail.com پر بھیج سکتے ہیں۔
یہ پروگرام نوجوان صحافیوں کے لیے ایک زریں موقع فراہم کرے گا۔