درسِ قرآن و حدیث

قرآن کی اہمیت

احمد رضا

قرآن پوری انسانیت کی ہدایت کے لیے خدانے اپنے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا۔ اس میں زندگی کے تمام پہلوؤں کے لیے بہترین رہنما اصول ہیں۔اس لیے قرآن کو ہدایت کا منبع و سرچشمہ کہا جاتا ہے۔ حدیث میں ہے کہ
تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن پڑھا اور اس کو پڑھایا ۔
اور ایک حدیث میں ہے ’’ بے شک وہ آدمی جس کے دل میں قرآن کا کچھ حصہ نہیں وہ ویران گھر کی طرح ہے “
قرآن مسلمان کی زندگی کے بنیادی ستون ہیں، جو ایمان، عمل، اخلاق اور معاشرتی زندگی کو درست اور متوازن بنانے کے لیے ضروری ہیں۔ اس کی پیروی کرنے سے فرد اور معاشرہ دونوں کی فلاح ممکن ہے-

admin@alnoortimes.in

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

درسِ قرآن و حدیث

قرآن مجید کے متعلق غیر مسلم خواتین کی انگلش میں لکھی جانے والی کتب

پروفیسر خورشید احمد سعیدی، اسلام آباد دنیا بھر میں قرآن مجید پر مختلف زاویوں سے تحقیق اور مطالعہ کرنے والوں
درسِ قرآن و حدیث

مسلمان کے مسلمان پر چھ حقوق: اسلامی اخوت کی بنیادیں

محمد شمیم احمد نوری مصباحی خادم: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف،گرڈیا،ضلع:باڑمیر(راجستھان) اسلام ایک ایسا دینِ فطرت ہے جو انسان کے قلب