تحقیق نامہ

خبروں کی تحقیق اور تصدیق

دلدار حسین

جدید دور میں مشینی زندگی اور سوشل میڈیائی طرز عمل سے جہاں آسانیاں مسیر ہیں وہیں منفی اثرات بھی تیزی سے مرتب ہورہے ہیں۔ افواہ اس قدر تیزی سے پھیلتی ہے کہ حقیقت تک رسائی ہوتے ہوتے کئی حقیقی مسئلے اور حادثے واقع ہوجاتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے خبروں کو معتبر ذائع سے معلوم کیے جائیں۔ سچ تک کیسے رسائی ہو؟

معتبر ذرائع سے تصدیق کریں: خبروں کو تصدیق کرنے کے لیے معتبر نیوز ویب سائٹس جیسے کہ بی بی سی،دی وائر،  وائس آف امریکہ، یا حکومت کے آفیشل بیانات دیکھیں۔

  فیک نیوز ویب سائٹس: بہت ساری ویب سائٹس ہیں جو فیک نیوز کی تصدیق کرتی ہیں جیسے “Snopes”، “FactCheck.org”، یا “PolitiFact”۔

معلومات کی تاریخ دیکھیں: اگر خبر پرانے ذرائع سے آئی ہو یا تاریخ میں تضاد ہو، تو یہ فیک نیوز ہونے کا امکان ہو سکتا ہے۔

فیک خبر کی تحقیق اور صحیح خبر کی تصدیق  کے حوالے سے کئی ادارے کام کرتے ہیں، ہندوستان میں خاص طورسے  ’’الٹ نیوزalt news‘‘کافی سرگرم ہے۔

admin@alnoortimes.in

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تحقیق نامہ

نفرت کی سیاست اور مسلمانوں کے خلاف منظم حملے: ایک تجزیہ

محمد شہباز عالم مصباحی ایڈیٹر ان چیف النور ٹائمز جب سے بی جے پی نے ہندوستان کی حکومت کی باگ
تحقیق نامہ

٨ویں پے کمیشن کے قیام کا اعلان

منصور الحق”سعدی” علی گڑھ حکومتِ ہند کی کابینہ نے ٨ویں پے کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جس